ذوالقعر و الحدب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ایسا شیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ایسا شیشہ جس میں اندر کی طرف خم اور باہر کی طرف اُبھار ہو ایک طرف سے مجوف اور دوسری طرف سے محدب۔